|
شادی سے پہلے و شادی کے بعد کی کمزوری میں مفید ہے۔ جوڑوں کے درد دوسرے ریاحی دردوں میں مفید ہے۔اگر غلطی سے کڑوی سورنجاں کھا لی جائے تو اس کا علاج انڈوں کی سفیدی پانی میں سورنجان ورموں کو تحلیل کرتی ہے۔دردوں کو تسکین پہنچاتی ہے۔ ھر قسم کے بلغم کو بذریعہ دست نکالتی ہے۔ پیٹ کے سدوں کو خارج کرتی ہے۔ خاص طور پر عرق النساء ، گنٹھیا اور نقرس پاکستان میں مختلف یونانی دواخانے معجون سورنجان تیار کرتے ہے بلکہ اطبا اس معجون کو عرق النساء اور گنٹھیا وغیرہ کےلئے صدیوں سے استعمال کروا رہے ہیں۔میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔پھینٹ کر پلائیں۔ کمزوری دور کرنے کے لئے محرکات وغیرہ دیں
Hub e Suran Jan powder is known for its potent anti-inflammatory properties. It contains compounds such as colchicine, which inhibit the production of inflammatory mediators in the body. may help alleviate pain associated with inflammatory conditions. It can reduce swelling, stiffness, and discomfort in joints, muscles, and other affected areas of the body, and lowering uric acid levels in the blood.
Pain Relief
Anti-inflammatory Properties
Gout Management
Detoxification
Respiratory Health
Hub-e-Suranjan powder is a traditional herbal remedy with a variety of health benefits, particularly for inflammatory and pain-related conditions. Its use in traditional medicine underscores its potential efficacy.