|
کرنجوا ایک خار دار بیل کا پھل ہےاس بیل میں کچھ مُڑے ہوئے کانٹے لگتے ہیں۔اس کی شاخ کی ایک سینک پر چھ سے دس تک پتے لگتے ہیں۔اس پر زرد رنگ کے پھولوں کی بالیاں لگتی ہیں،پھولوں کے جڑ جانے کے بعد اس جگہ دو تین انچ لمبی خار دار پھلیاں لگتی ہیں۔ہر ایک پھلی میں دو تین بیج ہوتے ہیں۔پھلیوں کے چھلکے پر سخت سیدھے اور تیز چھوٹے چھوٹے بہت سے کانٹے ہوتے ہیں۔ان کے بیچ گول اور بندوق کی گولی کے برابراوپر سے خاکی نیلاہٹ لئے ہوئے چمکدار ہوتے ہیں۔ان کے اندر سفید رنگ کا مغز اگر اس کے تخم دو عدد لے کر آگ میں ڈالیں۔ جب اوپر کا چھلکا جل جائے تو ان کا مغز لے کر پیس لیں۔ ضیق النفس والے کو شدت مرض کی حالت میں کھلائیں تو فوراً تسکین ہو جاتی ہے۔ہوتا ہے ۔یہ مغز اس کے استعمال سے معدہ کو طاقت ملتی ہے اور بھوک خوب لگتی ہے۔ ریاحی درد کے واسطے اس کو دیں پینے سے فائدہ ہوتا ہے ۔اس کے مغز اور ہینگ کو بلوئے ہوئے دودھ میں پیس کر پینے سے بد ہضمی دور ہو جاتی ہے۔بہت تلخ ہوتا ہے۔یہی دوا کے کام آتا ہے۔
Bonduc nut powder contains bioactive compounds with anti-inflammatory properties, which may help reduce inflammation in the body. It is traditionally used to alleviate symptoms associated with inflammatory conditions such as arthritis, joint pain, and inflammatory bowel disease. bonduc nut powder is used to support digestive health and promote gastrointestinal function. It may help alleviate symptoms such as indigestion, bloating, and abdominal discomfort.
Benefits
Anti-inflammatory Properties
Supports Digestive Health
Reduces Muscle Spasms
Fever Reduction
Immune Support
Bonduc nut powder offers a wide range of health benefits, including anti-inflammatory, antimicrobial, antioxidant, and digestive support. It is a versatile herbal remedy that can support various aspects of health and wellnes.